ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / اُڈپی : کار کے شیشے توڑکر ہزاروں روپئے نقد کی چوری

اُڈپی : کار کے شیشے توڑکر ہزاروں روپئے نقد کی چوری

Fri, 23 Dec 2022 18:05:10    S.O. News Service

اُڈپی:23؍ دسمبر(ایس اؤ نیوز )سڑک کنارےکھڑی کی گئی کار کے شیشے توڑ کر  ہزاروں روپئے چرائے جانےکا واقعہ اُڈپی سٹی بس اسٹائنڈ کے قریب جمعرات کی رات کو پیش آیا ہے۔

کھڑی ہوئی کار کے سامنے والے حصہ میں ڈرائیور والی  سیٹ کا شیشہ توڑ کر چوروں نے قریب 40ہزارروپئے نقد لے کر فرار ہونےکی جانکاری ملی ہے۔ جانکاری پاتے ہی شہری تھانہ پولس جائے وقوع پر  پہنچی اور  معائنہ کیا۔ 


Share: